خیانت اور دھوکہ
راوی: قتیبہ , لیث , یحیی بن سعید , محمد بن یحیی بن حبان , لولوۃ , ابوصرمہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ لُؤْلُؤَةَ عَنْ أَبِي صِرْمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ ضَارَّ ضَارَّ اللَّهُ بِهِ وَمَنْ شَاقَّ شَاقَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي بَکْرٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
قتیبہ، لیث، یحیی بن سعید، محمد بن یحیی بن حبان، لولوۃ، حضرت ابوصرمہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو کسی کو ضرر یا تکلیف پہنچائے گا۔ اللہ تعالیٰ بھی اسے ضرر اور تکلیف پہنچائیں گے اور جو کوئی کسی کو مشقت میں ڈالے اللہ اس کو مشقت میں مبتلا کرتا ہے۔ اس باب میں حضرت ابوبکر سے بھی روایت ہے یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Sayyidina Abu Sirmah (RA) reported the saying of Allah’s Messenger (SAW). ‘If anyone causes harm then he will be harmed by Allah. He who behaves in a hostile manner will be dealt with in a hostile way by Allah.”
[Abu Dawud 3635]