نصیحت کے بارے میں
راوی: محمد بن بشار , یحیی بن سعید , اسماعیل بن ابوخالد , قیس بن ابوحازم , جریر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی إِقَامِ الصَّلَاةِ وَإِيتَائِ الزَّکَاةِ وَالنُّصْحِ لِکُلِّ مُسْلِمٍ قَالَ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
محمد بن بشار، یحیی بن سعید، اسماعیل بن ابوخالد، قیس بن ابوحازم ، حضرت جریر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دست اقدام پر نماز قائم کرنے، زکوة ادا کرنے اور ہر مسلمان کو نصیحت کرنے کی بیعت کی۔ یہ حدیث حسن ہے۔
Sayyidina Jarir ibn Abdullah(RA) reported that he pledged allegiance to the Prophet (SAW) to establish salah, pay zakah and to give nasihah to all Muslims.
[Muslim 55]