لڑکیوں پر خرچ کرنا
راوی: علاء بن مسلمہ , عبدالمجید بن عبدالعزیز , معمر , زہری , عروہ , عائشہ
حَدَّثَنَا الْعَلَائُ بْنُ مَسْلَمَةَ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ابْتُلِيَ بِشَيْئٍ مِنْ الْبَنَاتِ فَصَبَرَ عَلَيْهِنَّ کُنَّ لَهُ حِجَابًا مِنْ النَّارِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
علاء بن مسلمہ، عبدالمجید بن عبدالعزیز، معمر، زہری، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو آدمی بیٹیوں کے ساتھ آزمایا گیا پھر اس نے ان پر صبر کیا تو وہ اس کے لئے جہنم سے پردہ ہوں گی یہ حدیث حسن ہے۔
Sayyidah Ayshah (RA) narrated Allah’s Messenger said, “If anyone is tried in a little way regarding daughters and he exhibits patience with them then they will serve as an obstacle to Hell for him.”
[Muslim 2631]