خالہ کے ساتھ نیکی کرنا
راوی: ابن ابی عمر , سفیان بن عیینہ , محمد بن سوقہ , ابوبکر بن حفص سے وہ محمد بن سوقہ سے وہ ابوبکر بن حفص
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ حَفْصٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ فِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ حَفْصٍ هُوَ ابْنُ عُمَرَ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ
ابن ابی عمر، سفیان بن عیینہ، محمد بن سوقہ، ابوبکر بن حفص سے وہ محمد بن سوقہ سے وہ ابوبکر بن حفص سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح کی حدیث نقل کرتے ہیں اور اس میں ابن عمر کا ذکر نہیں کرتے یہ حدیث ابومعاویہ کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے ابوبکر بن حفص، ابن عمر بن سعد بن ابی وقاص ہیں۔