خالہ کے ساتھ نیکی کرنا
راوی: سفیان بن وکیع , اسرائیل , محمد بن احمد , ابن مدویہ , عبیداللہ بن موسیٰ اسرائیل , عبیداللہ , ابواسحاق ہمدانی , براء بن عازب
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ إِسْرَائِيلَ ح قَالَ و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ وَهُوَ ابْنُ مَدُّوَيْهِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ إِسْرَائِيلَ وَاللَّفْظُ لِحَدِيثِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ الْهَمْدَانِيِّ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْخَالَةُ بِمَنْزِلَةِ الْأُمِّ وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ طَوِيلَةٌ وَهَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ
سفیان بن وکیع، اسرائیل، محمد بن احمد، ابن مدویہ، عبیداللہ بن موسیٰ اسرائیل، عبیداللہ، ابواسحاق ہمدانی، حضرت براء بن عازب کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا خالہ ماں کی طرح ہے اس حدیث میں ایک طویل قصہ ہے اور یہ حدیث صحیح ہے۔
Sayyidina Bara ibn Aazib (RA) reported that the Prophet (SAW) said, “The maternal aunt is of the status of the mother.”
[Bukhari 2699]