والد کے دوست کی عزت کرنا
راوی: احمد بن محمد , عبداللہ بن مبارک , حیوہ بن شریح , ولید بن ابوولید , عبداللہ بن دینار , ابن عمر
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ أَخْبَرَنِي الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي الْوَلِيدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ أَبَرَّ الْبِرِّ أَنْ يَصِلَ الرَّجُلُ أَهْلَ وُدِّ أَبِيهِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي أَسِيدٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ ابْنِ عُمَرَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ
احمد بن محمد، عبداللہ بن مبارک، حیوہ بن شریح، ولید بن ابوولید، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بہترین نیکی یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے والد کے دوستوں کے ساتھ حسن سلوک کرے اس باب میں ابواسید سے بھی حدیث منقول ہے اس حدیث کی سند صحیح ہے یہ حدیث حضرت ابن عمر سے کئی سندوں سے منقول ہے۔
Sayyidina Ibn Umar reported that he heard the Prophet (SAW) say, “The most pious of pious deeds is that a man should join ties of relationship with his father’s friends.”
[Bukhari 41, Muslim 2552]