برتن میں سانس لینا مکروہ ہے
راوی: اسحاق بن منصور , عبدالصمد بن عبدالوارث , ہشام , دستوائی , یحیی بن ابوکثیر , عبداللہ بن ابوقتادہ اپنے والد
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا شَرِبَ أَحَدُکُمْ فَلَا يَتَنَفَّسْ فِي الْإِنَائِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
اسحاق بن منصور، عبدالصمد بن عبدالوارث، ہشام، دستوائی، یحیی بن ابوکثیر، حضرت عبداللہ بن ابوقتادہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص کوئی چیز پئے تو برتن میں سانس نہ لے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Abu Qatadah reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “If one of you drinks something, he must not breathe in the vessel.”
[Bukhari 153, Muslim 267]