پینے کی چیز میں پھونکیں مارنا منع ہے
راوی: ابن ابی عمر , سفیان , عبدالکریم جزری , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُتَنَفَّسَ فِي الْإِنَائِ أَوْ يُنْفَخَ فِيهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
ابن ابی عمر، سفیان، عبدالکریم جزری، عکرمہ، حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے برتن میں سانس لینے اور اس میں پھونکنے سے منع فرمایا۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Ibn Abbas (RA) said that the Prophet (SAW) forbade them to breathe in a vessel and to blow into it.
[Bukhari 5628]