جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 1936

رات کے کھانے کی فضیلت

راوی: یحیی بن موسی , محمد بن یعلی کوفی , عنبسہ بن عبدالرحمن قرشی , عبدالملک بن علاق , انس بن مالک

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْلَی الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقُرَشِيُّ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عَلَّاقٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعَشَّوْا وَلَوْ بِکَفٍّ مِنْ حَشَفٍ فَإِنَّ تَرْکَ الْعَشَائِ مَهْرَمَةٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ مُنْکَرٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَعَنْبَسَةُ يُضَعَّفُ فِي الْحَدِيثِ وَعَبْدُ الْمَلِکِ بْنِ عَلَّاقٍ مَجْهُولٌ

یحیی بن موسی، محمد بن یعلی کوفی، عنبسہ بن عبدالرحمن قرشی، عبدالملک بن علاق، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رات کا کھانا ضرور کھایا کرو اگرچہ مٹھی بھر کھجوریں ہی ہوں کیونکہ رات کا کھانا ترک کرنا بوڑھا کر دیتا ہے۔ یہ حدیث منکر ہے ہم اس حدیث کو صرف اسی سند سے جانتے ہیں عنسبہ کو حدیث میں ضعیف کہا گیا ہے عبدالملک بن علاق مجہول ہے۔

Sayyidina Anas ibn Maalik ‘ reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Bind yourself to have a meal at night even a handful of dates, for, skipping this meal hastens old age

یہ حدیث شیئر کریں