جلالہ کے دودھ اور گوشت کا حکم
راوی: ہناد , عبدہ محمد بن اسحاق , ابن ابونجیح , مجاہد , ابن عمر
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَکْلِ الْجَلَّالَةِ وَأَلْبَانِهَا قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَرَوَی الثَّوْرِيُّ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا
ہناد، عبدہ محمد بن اسحاق، ابن ابونجیح، مجاہد، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جلالہ کے دودھ اور گوشت کے استعمال سے منع فرمایا اس باب میں حضرت عبداللہ بن عباس سے بھی حدیث منقول ہے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔ ابن ابی نحیح بھی مجاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرسلاً یہی حدیث نقل کرتے ہیں۔
Sayyidina lbn Umar (RA) said that Allah’s Messenger (SAW) disallowed eating (the flesh) of jallalah and drinking its milk.
[Abu Dawud 3785, Ibn e Majah 3189]