جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 1900

ٹڈی کھانا

راوی: احمد بن منیع , سفیان , ابویعفور عبدی , عبداللہ بن اوفی

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ الْعَبْدِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَی أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ الْجَرَادِ فَقَالَ غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّ غَزَوَاتٍ نَأْکُلُ الْجَرَادَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَکَذَا رَوَی سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ هَذَا الْحَدِيثَ وَقَالَ سِتَّ غَزَوَاتٍ وَرَوَی سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ وَغَيْرُ وَاحِدٍ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ فَقَالَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ
قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَجَابِرٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو يَعْفُورٍ اسْمُهُ وَاقِدٌ وَيُقَالُ وَقْدَانُ أَيْضًا وَأَبُو يَعْفُورٍ الْآخَرُ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ نِسْطَاسَ

احمد بن منیع، سفیان، ابویعفور عبدی، حضرت عبداللہ بن اوفی کہتے ہیں کہ ان سے ٹڈی کھانے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ چھ غزوات میں شرکت کی اس دوران ہم ٹڈیاں کھاتے تھے سفیان بن عینہ، ابویعفور سے یہی حدیث نقل کرتے ہوئے سات غزوات بیان کرتے ہیں اس باب میں حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور جابر سے بھی حدیث منقول ہے یہ حدیث حسن صحیح ہے ابویعفو کا نام واقد ہے انہیں وقدان بھی کہتے ہیں جبکہ دوسرے ابویعفو کا نام عبدالرحمن بن عبید بن نسطاس ہے۔

Sayyidina Abdullah (RA) Abu Awfa reported that when he was asked about eating locusts, he said : I participated in six battles with Allah’s Messenger (SAW). We ate locusts during that.

[Bukhari 4595]

یہ حدیث شیئر کریں