جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 1898

ایک شخص کا کھانا دو کے لئے کافی ہے

راوی: انصاری , معن , مالک , قتیبہ , مالک , ابوزناد , اعرج , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنٌ حَدَّثَنَا مَالِکٌ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامُ الِاثْنَيْنِ کَافِي الثَّلَاثَةَ وَطَعَامُ الثَّلَاثَةِ کَافِي الْأَرْبَعَةَ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرٍ وَابْنِ عُمَرَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

انصاری، معن، مالک، قتیبہ، مالک، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو آدمیوں کا کھانا تین آدمیوں کے لئے تین کا چار آدمیوں کے لئے کافی ہے اس باب میں ابن عمر اور جابر سے بھی احادیث منقول ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Food of two men suffices three men, and of three suffices four.”

یہ حدیث شیئر کریں