جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 1891

سوتے وقت برتنوں کو ڈھکنے اور چراغ وآگ بجھا کر سونا

راوی: ابن ابی عمر , سفیان , زہری , سالم اپنے والد

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَتْرُکُوا النَّارَ فِي بُيُوتِکُمْ حِينَ تَنَامُونَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ابن ابی عمر، سفیان، زہری، حضرت سالم اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سوتے وقت اپنے گھروں میں جلتی ہوئی آگ نہ چھوڑو۔ یہ حدیث صحیح ہے۔

Saalim reported from his father that Allah’s Messenger (SAW) said, “Do not leave the fire burning in your homes while you go to sleep.”

[Bukhari 6293, Muslim 2015]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں