پکا ہوا لہسن کھانے کی اجازت
راوی: محمد بن مدویہ , مسدد , جراح بن ملیح , ابواسحق , شریک بن حنبل , علی
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَدُّوَيْهِ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا الْجَرَّاحُ بْنُ مَلِيحٍ وَالِدُ وَکِيعٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ شَرِيکِ بْنِ حَنْبَلٍ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّهُ قَالَ نُهِيَ عَنْ أَکْلِ الثُّومِ إِلَّا مَطْبُوخًا
محمد بن مدویہ، مسدد، جراح بن ملیح، ابواسحاق ، شریک بن حنبل، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ کچا لہسن کھانے سے منع کیا گیا مگر یہ کہ پکا ہوا ہو۔ یہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ لہسن کا کھانا منع ہے مگر یہ کہ پکا ہوا ہو آپ کے قول طور پر منقول ہے۔
Sayyidina Ali reported: We are forbidden to eat (raw) garlic unless (it is) cooked.