جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 1848

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعلین مبارک

راوی: اسحاق بن منصور , حبان بن ہلال ہمام , قتادہ , انس

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ نَعْلَاهُ لَهُمَا قِبَالَانِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ

اسحاق بن منصور، حبان بن ہلال ہمام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعلین مبارک کے دو تسمے تھے یہ حدیث حسن صحیح ہے اس باب میں حضرت ابن عباس اور ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی احادیث منقول ہیں۔

Sayyidina Anas ibn Maalik said that the shoes of Allah’s Messenger (SAW) had two straps.

یہ حدیث شیئر کریں