قمیص کے بارے میں
راوی: زیاد بن ایوب , ابوتمیلہ , عبدالمؤمن بن خالد , عبداللہ بن بریدہ , ام سلمہ
حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ عَنْ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أُمِّهِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ کَانَ أَحَبَّ الثِّيَابِ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقَمِيصُ
زیاد بن ایوب، ابوتمیلہ، عبدالمؤمن بن خالد، عبداللہ بن بریدہ، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام لباسوں میں کرتہ زیادہ پسند تھا۔
Sayyidah Umm Salamah (RA) narrated that the dearest of garments to Allah’s Messenger (SAW) was the shirts.