نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بستر مبارک
راوی: علی بن حجر , علی بن مسہر , ہشام بن عروہ , عائشہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنَّمَا کَانَ فِرَاشُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي يَنَامُ عَلَيْهِ أَدَمٌ حَشْوُهُ لِيفٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ حَفْصَةَ وَجَابِرٍ
علی بن حجر، علی بن مسہر، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس بستر پر سویا کرتے تھے وہ چمڑے کا تھا اور اس میں کھجور کے درخت کی چھال بھری ہوئی تھی یہ حدیث حسن صحیح ہے اس باب میں حضرت حفصہ اور جابر سے بھی حدیث منقول ہے۔
Sayyidah Ayshah (RA) said, “The bed on which Allah’s Messenger (SAW) slept was made of leather and it was stuffed with cor of the palm tree.
[Bukhari 6456, Muslim 2081]
——————————————————————————–