ریشمی زین کی ممانعت
راوی: علی بن حجر , علی بن مسہر , ابواسحاق شیبانی , اشعث بن ابوشعثاء , معاویہ بن سوید بن مقرن براء بن عازب
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الشَّيْبَانِيُّ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَائِ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ رُکُوبِ الْمَيَاثِرِ قَالَ وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ وَمُعَاوِيَةَ وَحَدِيثُ الْبَرَائِ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رَوَی شُعْبَةُ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَائِ نَحْوَهُ وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ
علی بن حجر، علی بن مسہر، ابواسحاق شیبانی، اشعث بن ابوشعثاء، معاویہ بن سوید بن مقرن حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ نے ریشمی زین پوشی پر سوار ہونے سے منع فرمایا اس باب میں حضرت علی اور معاویہ سے بھی احادیث منقول ہیں حضرت براء کی حدیث حسن صحیح ہے شعبہ بھی اشعث بن ابی شعشاء سے اسی طرح کی حدیث نقل کرتے ہیں اس حدیث میں ایک قصہ بھی ہے۔
Sayyidina Bara ibn Aazib (RA) said that Allah’s Messenger (SAW)disallowed riding on silken saddle cloths.
[Bukhari 1239, Muslim 2066]