جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 1827

روزانہ کنگھی کرنے کی ممانعت

راوی: علی بن خشرم , عیسیٰ بن یونس , ہشام , حسن , عبداللہ بن مغفل

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّرَجُّلِ إِلَّا غِبًّا

علی بن خشرم، عیسیٰ بن یونس، ہشام، حسن، حضرت عبداللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزانہ کنگھی کرنے سے منع فرمایا۔

Sayyidina Abdullah ibn Mughaffal said that Allah’s Messenger (SAW) disallowed combing hair every day.

[Abu Dawud 4159]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں