جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 1824

خضاب کے بارے میں

راوی: سوید بن نصر , مبارک , اجلح , عبداللہ بن بریدہ , اسود , ابوذر

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ الْأَجْلَحِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَحْسَنَ مَا غُيِّرَ بِهِ الشَّيْبُ الْحِنَّائُ وَالْکَتَمُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو الْأَسْوَدِ الدِّيلِيُّ اسْمُهُ ظَالِمُ بْنُ عَمْرِو بْنِ سُفْيَانَ

سوید بن نصر، مبارک، اجلح، عبداللہ بن بریدہ، اسود، حضرت ابوذر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بڑھاپے کو تبدیل کرنے کی بہترین چیز مہندی اور نیل کے پتے ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے اور ابواسود دیلی کا نام ظالم بن عمرو بن سفیان ہے۔

Sayyidina Abu Dharr reported that the Prophet is.i said, ‘The best thing with which old age is altered is henna and indigo (plant).”

[Abu Dawud 42 05]

یہ حدیث شیئر کریں