خضاب کے بارے میں
راوی: قتیبہ , ابوعوانہ , عمر بن ابوسلمہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيِّرُوا الشَّيْبَ وَلَا تَشَبَّهُوا بِالْيَهُودِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ الزُّبَيْرِ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَجَابِرٍ وَأَبِي ذَرٍّ وَأَنَسٍ وَأَبِي رِمْثَةَ وَالْجَهْدَمَةِ وَأَبِي الطُّفَيْلِ وَجَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ وَأَبِي جُحَيْفَةَ وَابْنِ عُمَرَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
قتیبہ، ابوعوانہ، عمر بن ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بڑھاپے کو نہ بدلو (یعنی خضاب لگا کر سفید بالوں کی سفیدی ختم کر دو) یہودیوں کی مشابہت اختیار نہ کرو اس باب میں حضرت زبیر سے، ابن عباس، جابر، ابوذر، انس، ابورمثہ، جہدمہ، ابوطفیل، جابر بن سمرہ، اور ابوحجیفہ، ابن عمر سے بھی احادیث منقول ہیں۔ حدیث ابوہریرہ حسن صحیح ہے اور ابوہریرہ ہی سے کئی سندوں سے مرفوعاً منقول ہے۔
Sayyidina Abu Hurayrah (RA)reported that Allah’s Messenger said, “Alter (the look, of) old age and do not adopt resemblance to Jews.”
[Ahmed 9220]