انگوٹھی پر کچھ نقش کرانا
راوی: حسن بن علی خلال , عبدالرزاق , معمر , ثابت , انس بن مالک
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ فَنَقَشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ ثُمَّ قَالَ لَا تَنْقُشُوا عَلَيْهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ حَسَنٌ وَمَعْنَی قَوْلِهِ لَا تَنْقُشُوا عَلَيْهِ نَهَی أَنْ يَنْقُشَ أَحَدٌ عَلَی خَاتَمِهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ
حسن بن علی خلال، عبدالرزاق، معمر، ثابت، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چاندی کی انگوٹھی بنوا کر اس میں، محمد رسول اللہ، کے الفاظ کندہ کرائے اور فرمایا انگوٹھی پر نقش نہ کرایا کرو۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے نقش سے ممانعت کا مطلب یہ ہے کہ اپنی انگوٹھیوں پر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نقش نہ کرایا کرو۔
Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) had a ring of silver made for him and had inscribed on it the words “Muhammad Rasulullah.” He said, ‘No one must have these words inscribed on his ring.’
[Bukhari 5878]