دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہننا
راوی: قتیبہ , حاتم بن اسماعیل , جعفر بن محمد اپنے والد
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ يَتَخَتَّمَانِ فِي يَسَارِهِمَا هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
قتیبہ، حاتم بن اسماعیل، حضرت جعفر بن محمد اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت حسن اور حسین اپنے بائیں ہاتھوں میں انگوٹھیاں پہنا کرتے تھے یہ حدیث صحیح ہے۔
Ja’far ibn Muhamnad reported on the authoritly of his father that Sayyidina Hasan (RA) and Sayyidina Husayn wore rings on their left hands.
[Muslim 2095]