مردوں کے لئے ریشم اور سونا حرام ہے
راوی: محمد بن بشار , معاذ بن ہشام ثنی , قتادہ , شعبی , سوید بن غفلہ , عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ خَطَبَ بِالْجَابِيَةِ فَقَالَ نَهَی نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْحَرِيرِ إِلَّا مَوْضِعَ أُصْبُعَيْنِ أَوْ ثَلَاثٍ أَوْ أَرْبَعٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
محمد بن بشار، معاذ بن ہشام ثنی، قتادہ، شعبی، سوید بن غفلہ، حضرت عمر سے روایت ہے کہ انہوں نے جابیہ کے مقام پر خطبہ دیا اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں کو ریشمی کپڑے سے منع فرمایا لیکن دو یا تین یا چار انگلیوں کے برابر جائز ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Umar (RA) delivered a sermon at Jabiyah and said, “Allah’s Messenger (SAW) frobade wearing silk, except to the extent of two fingers…. or three, or four.”
[Muslim 2066]
——————————————————————————–