جانوروں کو لڑانا اور چہرہ داغنا
راوی: ابوکریب , یحیی بن آدم , قطیہ بن عبدالعزیز , اعمش , ابویحیی , مجاہد , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ قُطْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي يَحْيَی عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّحْرِيشِ بَيْنَ الْبَهَائِمِ
ابوکریب، یحیی بن آدم، قطیہ بن عبدالعزیز، اعمش، ابویحیی، مجاہد، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جانوروں کو لڑانے سے منع فرمایا۔
Sayyidina Ibn Abbas (RA) said that Allah’s Messenger (SAW) forbade getting animals to fight one another.
[Abu Dawud 2562]