جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1752

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار

راوی: محمد بن شجاع بغدادی , ابوعبیدہ حداد , عثمان بن سعد , ابن سیرین

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُجَاعٍ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ صَنَعْتُ سَيْفِي عَلَی سَيْفِ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ وَزَعَمَ سَمُرَةُ أَنَّهُ صَنَعَ سَيْفَهُ عَلَی سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَانَ حَنَفِيًّا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَقَدْ تَکَلَّمَ يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ فِي عُثْمَانَ بْنِ سَعْدٍ الْکَاتِبِ وَضَعَّفَهُ مِنْ قِبَلِ حِفْظِهِ

محمد بن شجاع بغدادی، ابوعبیدہ حداد، عثمان بن سعد، حضرت ابن سیرین کہتے ہیں کہ میں نے اپنی تلوار سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تلوار جیسی بنائی ہے اور انہوں نے اپنی تلوار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار جیسی بنائی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار بنو حنیف کی تلواروں کی طرح کی تھی۔ یہ حدیث غریب ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔ یحیی بن سعید قطان، عثمان بن سعد کاتب کو حافظے کی وجہ سے ضعیف قرار دیتے ہیں۔

Ibn Sirin (RA) said: I crafted my sword on the pattern of the sword of Samurah and Samurah believed that he had crafted his sword on the pattern of the sword of Allah’s Messenger’s which was like the swords of Banu Hanif.

یہ حدیث شیئر کریں