عزوات نبوی کی تعداد۔
راوی: محمود بن غیلان , وہب بن جریر , ابوداؤد , شعبہ , ابواسحاق
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ وَأَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ کُنْتُ إِلَی جَنْبِ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ فَقِيلَ لَهُ کَمْ غَزَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ غَزْوَةٍ قَالَ تِسْعَ عَشْرَةَ فَقُلْتُ کَمْ غَزَوْتَ أَنْتَ مَعَهُ قَالَ سَبْعَ عَشْرَةَ قُلْتُ أَيَّتُهُنَّ کَانَ أَوَّلَ قَالَ ذَاتُ الْعُشَيْرِ أَوْ الْعُشَيْرَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
محمود بن غیلان، وہب بن جریر، ابوداؤد، شعبہ، حضرت ابواسحاق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھا کہ ان سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات کی تعداد پوچھی گئی۔ انہوں نے فرمایا انیس غزوات میں نے عرض کیا آپ کتنے غزوات میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک ہوئے فرمایا سترہ غزوات میں میں نے پوچھا پہلی جنگ کونسی تھی۔ فرمایا ذات العشیراء یا فرمایا ذات العسیراء۔
Abu Ishaq said that he was with Sayyidina Zayd ibn Arqam when he was asked about the number of the Prophet’s battles. He said, “They were nineteen ghazwat (battles).” Abu Ishaq asked, “In how many did you participate with him?” He said, “Seventeen.” He asked, “Which was the first?” He said, “Dhat ul-Ushayra” or, he said, “Dhat ul-Usayra.”
[Bukhari 3949, Muslim 1254]