جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1742

اکیلے سفر کرنے کی کراہت کے بارے میں

راوی: احمد بن عبدہ , ضبی بصری , سفیان , عاصم بن محمد , ابن عمر ما

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ أَنَّ النَّاسَ يَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ مِنْ الْوِحْدَةِ مَا سَرَی رَاکِبٌ بِلَيْلٍ يَعْنِي وَحْدَهُ

احمد بن عبدہ، ضبی بصری، سفیان، عاصم بن محمد، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر لوگ تنہائی کے نقصان کے متعلق کچھ جانتے ہوتے جو میں جانتا ہوں تو کبھی کوئی سوار رات کو اکیلا سفر نہ کرتا۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that iJlah’s Messeger said, “If people knew that which I know about (the disadvantages of being alone then the rider would not travel by night, meaning all by himself.”

[Bukhari 2998, Ibn e Majah 3768]

یہ حدیث شیئر کریں