باب
راوی: محمد بن بشار , احمد بن بصر نیشاپوری , صفوان بن عیسی , محمد بن غیلان , قعقاع بن حکیم , ابوصالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَأَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ عَنْ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا يَجِدُ الشَّهِيدُ مِنْ مَسِّ الْقَتْلِ إِلَّا کَمَا يَجِدُ أَحَدُکُمْ مِنْ مَسِّ الْقَرْصَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ
محمد بن بشار، احمد بن بصر نیشاپوری، صفوان بن عیسی، محمد بن غیلان، قعقاع بن حکیم، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا شہید قتل کی صرف اتنی تکلیف محسوس کرتا ہے جتنی چیونٹی کے کاٹنے سے ہوتی ہے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Sayyidina Abu Hurayrah reported that Allah’s Messenger said, “The martyr experiences no pain on being killed except like what one of you feels on being stung by an ant.”
[Ahmed 8958, Ibn e Majah 2802, Nisai 3161]