عصر کی نماز وسطی ہونا
راوی: ہناد , عبدہ , سعید , قتادہ , حسن , سمرہ بن جندب
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ صَلَاةُ الْوُسْطَی صَلَاةُ الْعَصْرِ
ہناد، عبدہ، سعید، قتادہ، حسن، سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صلوة وسطی کے بارے میں فرمایا کہ وہ نماز عصر ہے۔
Sayyidina Samurah ibn Jandab (RA) reported that the Prophet (SAW) said about the Salat ul Wusta that it is Salah of Asr.