جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1701

جہاد کے غبار کی فضلیت۔

راوی: ہناد , ابن مبارک , عبدالرحمن بن عبداللہ مسعودی , محمد بن عبدالرحمن , عیسیٰ بن طلحہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمَسْعُودِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عِيسَی بْنِ طَلْحَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَلِجُ النَّارَ رَجُلٌ بَکَی مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ حَتَّی يَعُودَ اللَّبَنُ فِي الضَّرْعِ وَلَا يَجْتَمِعُ غُبَارٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَدُخَانُ جَهَنَّمَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ هُوَ مَوْلَی أَبِي طَلْحَةَ مَدَنِيٌّ

ہناد، ابن مبارک، عبدالرحمن بن عبداللہ مسعودی، محمد بن عبدالرحمن، عیسیٰ بن طلحہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ کے خوف سے رونے والا انسان دوزخ میں داخل نہیں ہوگا جب تک کہ دودھ تھن میں واپس نہ چلا جائے۔ (یہ نا ممکن ہے) اور اللہ کی راہ میں پہنچنے والی گرد وغبار اور دوزخ کا دھواں جمع نہیں ہو سکتے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ محمد بن عبدالرحمن، آل طلحہ مدنی کے مولیٰ ہیں۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “ A man who weeps from fear of Allah will not go to Hell till the milk returns to the udder. And dust in Allah’s path and smoke of Hell will never come together (on anyone).

[Nisai 3107]

یہ حدیث شیئر کریں