جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1696

باب غازی کو سامان جنگ دینا۔

راوی: ابوزکریا , یحیی بن درست , ابواسماعیل , یحیی بن ابوکثیر , ابی سلمہ , بسر بن سعید , زید بن خالد جہنی

حَدَّثَنَا أَبُو زَکَرِيَّا يَحْيَی بْنُ دُرُسْتَ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَقَدْ غَزَا وَمَنْ خَلَفَ غَازِيًا فِي أَهْلِهِ فَقَدْ غَزَا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ هَذَا الْوَجْهِ

ابوزکریا، یحیی بن درست، ابواسماعیل، یحیی بن ابوکثیر، ابی سلمہ، بسر بن سعید، حضرت زید بن خالد جہنی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اللہ کی راہ میں جانے والے غازی کو سامان مہیا کرے گا وہ بھی جہاد کرنے والوں کے حکم میں شامل ہے۔ (یعنی مجاہد ہے) اور جس شخص نے کسی غازی کے اہل وعیال کی (بطور نائب) حفاظت کی گویا کہ وہ بھی شریک جہاد ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ یہ حدیث اس سند کے علاوہ بھی کئی سندوں سے مروی ہے۔

Sayyidina Zayd ibn Khalid Juhanni reported that Allah’s Messenger said, “If anyone equips a warrior in Allah’s path then indeed he is as one engaged in jihad. If one looks after the family of a warrior when he is away then he is indeed as one engaged in jihad.”

[Bukhari 2843, Muslim 1895]

یہ حدیث شیئر کریں