باب جہاد میں مال خرچ کرنے کی فضیلت ۔
راوی: ابوکریب , حسین جعفی , زائدہ , رکین بن ربیع , یسیر بن عمیلہ , خریم بن فاتک
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ الرُّکَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ يُسَيْرِ بْنِ عَمِيلَةَ عَنْ خُرَيْمِ بْنِ فَاتِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَنْفَقَ نَفَقَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ کُتِبَتْ لَهُ بِسَبْعِ مِائَةِ ضِعْفٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ الرُّکَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ
ابوکریب، حسین جعفی، زائدہ، رکین بن ربیع، یسیر بن عمیلہ، حضرت خریم بن فاتک کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص جہاد میں کچھ خرچ کرتا ہے تو اس کے لئے سات سو گنا ثواب لکھا جاتا ہے۔ اس باب میں ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی حدیث منقول ہے۔ یہ حدیث حسن ہے۔ ہم اسے صرف رکین بن ربیع کی روایت سے جانتے ہیں۔
Sayyidina Khuraym ibn Fati (RA) reported that Allah's Messenger said. If anyone donates something (in Jihad) in Allah's path then it will be recorded for him seven hundred times.’
[Ahmed 19058]