باب جہاد کے دوران روزہ رکھنے کی فضیلت ۔
راوی: زیاد بن ایوب , یزید بن ہارون , ولید بن جمیل , قاسم ابی عبدالرحمن , ابوامامہ
حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ جَمِيلٍ عَنْ الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ جَعَلَ اللَّهُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ النَّارِ خَنْدَقًا کَمَا بَيْنَ السَّمَائِ وَالْأَرْضِ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي أُمَامَةَ
زیاد بن ایوب، یزید بن ہارون، ولید بن جمیل، قاسم ابی عبدالرحمن، حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے جہاد کے دوران ایک روزہ رکھا اللہ تعالیٰ اس کے اور دوزخ کے درمیان ایسی خندق بنا دیتا ہے جیسے کہ زمین و آسمان کے درمیان فاصلہ ہے۔ یہ حدیث ابوامامہ کی روایت ہے غریب ہے۔
Savyidina Abu Umamah Bahili reported that the Prophet (SAW) said, “if anyone keeps fast for a day during jihad then Allah will cause a trench between him and the Fire a wide as the distance between the heaven and earth.