باب قتال کے مستحب اوقات۔
راوی: حسن بن علی خلال , عفان بن مسلم , حجاج بن منہال , حماد بن سلمہ , ابوعمران جونی , علقمہ بن عبداللہ مزنی , معقل بن یسار
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ وَالْحَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ بَعَثَ النُّعْمَانَ بْنَ مُقَرِّنٍ إِلَی الْهُرْمُزَانِ فَذَکَرَ الْحَدِيثَ بِطُولِهِ فَقَالَ النُّعْمَانُ بْنُ مُقَرِّنٍ شَهِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَکَانَ إِذَا لَمْ يُقَاتِلْ أَوَّلَ النَّهَارِ انْتَظَرَ حَتَّی تَزُولَ الشَّمْسُ وَتَهُبَّ الرِّيَاحُ وَيَنْزِلَ النَّصْرُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَعَلْقَمَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ هُوَ أَخُو بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ
حسن بن علی خلال، عفان بن مسلم، حجاج بن منہال، حماد بن سلمہ، ابوعمران جونی، علقمہ بن عبداللہ مزنی، حضرت معقل بن یسار سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے نعمان بن مقرن کو ہرمزان کی طرف بھیجا اور پھر طویل حدیث نقل کی۔ نعمان نے فرمایا میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جہاد میں شریک ہوا۔ آپ اگر دن کے شروع میں لڑائی نہ کرتے تو سورج کے ڈھلنے، مدد کے نزول اور نصرت الٰہی کی ہواؤں کی انتظار کرتے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ علقمہ بن عبد اللہ، بکر بن عبداللہ مزنی کے بھائی ہیں۔
Hasan ibri Ali Khallal reported from Affan ibn Muslim and Hajjaj ibn Minhal, both of whom from Hammad ibn Salamah, from Abu Imran Jawni, from Alqamah ibn Abduilah Muzani, from Ma’qil ibn Yasar that Sayyidina Umar (RA) sent Nu’man ibn Muqarrin to Hurmuzan. Then he narrated a lengthy hadith. Nu’rnan ibn Muqarrin reported that he was present at fighting along with Allah’s Messenger and (he observed that) if he did not wage war at the day’s commencement, he waited till the sun’s decline, the blowing of winds and the arrival of (Divine) help.
[Bukhari 3160]