باب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ترکہ۔
راوی: محمد بن مثنی , ابوولید , حماد بن سلمہ محمد بن عمرو , ابوسلمہ۔ ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ جَاءَتْ فَاطِمَةُ إِلَى أَبِي بَكْرٍ فَقَالَتْ مَنْ يَرِثُكَ قَالَ أَهْلِي وَوَلَدِي قَالَتْ فَمَا لِي لَا أَرِثُ أَبِي فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا نُورَثُ وَلَكِنِّي أَعُولُ مَنْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُولُهُ وَأُنْفِقُ عَلَى مَنْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنْفِقُ عَلَيْهِ قَالَ أَبُو عِيسَى وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ وَطَلْحَةَ وَالزُّبَيْرِ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ وَسَعْدٍ وَعَائِشَةَ وَحَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ إِنَّمَا أَسْنَدَهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ وَعَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَسَأَلْتُ مُحَمَّدًا عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ فَقَالَ لَا أَعْلَمُ أَحَدًا رَوَاهُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا حَمَّادَ بْنَ سَلَمَةَ وَرَوَى عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نَحْوَ رِوَايَةِ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ
محمد بن مثنی، ابوولید، حماد بن سلمہ محمد بن عمرو، ابوسلمہ۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ حضرت فاطمہ حضرت ابوبکر صدیق کے پاس آئیں اور پوچھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وارث کون ہوگا؟ فرمایا میرے گھر والے اور میری اولاد، حضرت فاطمہ نے فرمایا مجھے کیا ہے؟ میں کیوں اپنے والد کی وارث نہیں؟ حضرت ابوبکر نے فرمایا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ ہمارا کوئی وارث نہیں ہوتا۔ لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس کو روٹی کپڑا دیتے تھے میں بھی اسے دوں گا اور جس پر آپ خرچ کیا کرتے تھے میں بھی اس پر خرچ کروں گا۔ اس باب میں حضرت عمر، طلحہ، زبیر، عبدالرحمن بن عوف، سعید اور عائشہ سے بھی احادیث منقول ہیں۔ حضرت ابوہریرہ کی حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Sayyidiah Fatimah (RA) came to Sayyidina Abu Bakr (RA) and asked, “Who will inherit you?” He said, “My wife and my children.” She asked, “Then, what is with me that I do not inherit my father?” So, Abu Bakr (SAW) said, “I had heard Allah’s Messenger (SAW) say : We are not inherited. But, I will support whom Allah’s Messenger.i used to support and I will provide whom he used to provide.”
[Bukhari 3092, Muslim 1759]Both of them reported from Muhammad ibn Umar, from Abu Salamah who from Abu Hurayrah
[Ahmed 79]