جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1659

بیعت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ۔

راوی: علی بن حجر , اسماعیل بن جعفر , عبداللہ بن دینار , ابن عمر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کُنَّا نُبَايِعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ فَيَقُولُ لَنَا فِيمَا اسْتَطَعْتُمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

علی بن حجر، اسماعیل بن جعفر، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سننے اور اطاعت کرنے پر بیعت کیا کرتے تھے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے فرماتے جس قدر تم طاقت رکھتے ہو (اطاعت کرو) یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) said, “We used to give oath of allegiance to Allah’s Messenger (SAW) to listen and obey, and he used to say to us, ‘To the limits of ability.’

[Muslim 1867, Nisai 4188]

یہ حدیث شیئر کریں