جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1652

مجوسیوں سے جزیہ لینا ۔

راوی: احمد بن منیع , ابومعاویہ , حجاج بن ارطاة , عمرو بن دینار , بجالہ بن عبدہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ بَجَالَةَ بْنِ عَبْدَةَ قَالَ کُنْتُ کَاتِبًا لِجَزْئِ بْنِ مُعَاوِيَةَ عَلَی مَنَاذِرَ فَجَائَنَا کِتَابُ عُمَرَ انْظُرْ مَجُوسَ مَنْ قِبَلَکَ فَخُذْ مِنْهُمْ الْجِزْيَةَ فَإِنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ أَخْبَرَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ الْجِزْيَةَ مِنْ مَجُوسِ هَجَرَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

احمد بن منیع، ابومعاویہ، حجاج بن ارطاة، عمرو بن دینار، حضرت بجالہ بن عبدہ کہتے ہیں کہ میں جزء بن معاویہ کا مناذر کے مقام پر کاتب مقرر تھا کہ ہمیں حضرت عمر کا ایک خط ملا۔ جس میں یہ لکھا تھا کہ اپنے علاقے کے مجوسیوں سے جزیہ وصول کروں۔ کیونکہ مجھے عبدالرحمن بن عوف نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجر ( ایک جگہ کا نام) کے مجوسیوں سے جزیہ وصول کیا تھا۔ یہ حدیث حسن ہے۔

Bajalah ibn Abdah narrated: I was a scribe of Jaz ibn Mu’awiyah at Manazir. We received a letter from Umar (RA) saying, ‘Look at the Majusis who are in your area and receive from them the jizyah. Indeed, Abdur Rahman ibn Awf has informed me that Allah’s Messenger took jizyah from the Majusis of Hajar.”

[Ahmed 16571

یہ حدیث شیئر کریں