جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1644

عورت اور غلام کا کسی کو امان دینا۔

راوی: یحیی بن اکثم , عبدالعزیز بن ابوحازم , کثیر بن زید , ولید بن رباح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَکْثَمَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ کَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْمَرْأَةَ لَتَأْخُذُ لِلْقَوْمِ يَعْنِي تُجِيرُ عَلَی الْمُسْلِمِينَ وَفِي الْبَاب عَنْ أُمِّ هَانِئٍ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

یحیی بن اکثم، عبدالعزیز بن ابوحازم ، کثیر بن زید، ولید بن رباح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عورت کے کسی قوم کو پناہ دینے کا حق رکھتی ہیں (یعنی مسلمانوں سے پناہ دلوا سکتی ہے) ۔ اس باب میں حضرت ام ہانی سے بھی روایت ہے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrah .iii reported that the Prophet (SAW) said, “Woman has a right to get from the Muslims protection for someone.

یہ حدیث شیئر کریں