جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1637

مال غنیمت میں خیانت

راوی: قتیبہ بن سعید , ابوعوانہ قتادہ , سالم بن ابوجعد , ثوبان

حَدَّثَنِي قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ مَاتَ وَهُوَ بَرِيئٌ مِنْ ثَلَاثٍ الْکِبْرِ وَالْغُلُولِ وَالدَّيْنِ دَخَلَ الْجَنَّةَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ

قتیبہ بن سعید، ابوعوانہ قتادہ، سالم بن ابوجعد، حضرت ثوبان سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص تکبر قرض اور غلول (یعنی خیانت) سے بری ہو کر فوت ہوا وہ جنت میں داخل ہوا۔ اس باب میں ابوہریرہ اور زید بن خالد جہنی سے بھی احادیث منقول ہیں۔

Sayyidina Thawban (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “He who dies while he is free from pride from cheating in spoils of war, and from debt, will enter paradise.’

[Ahmed 22432]

یہ حدیث شیئر کریں