تقسیم سے پہلے مال غنیمت کی چیزیں فروخت کرنا مکروہ ہے۔
راوی: ہناد , حاتم بن اسماعیل , جہضم بن عبداللہ , محمد بن ابراہیم , محمد بن زید , شہر بن حوشب , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ جَهْضَمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ شِرَائِ الْمَغَانِمِ حَتَّی تُقْسَمَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی وَهَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
ہناد، حاتم بن اسماعیل، جہضم بن عبد اللہ، محمد بن ابراہیم، محمد بن زید، شہر بن حوشب، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تقسیم سے پہلے غنیمت کی چیزیں خریدنے سے منع فرمایا۔ اس باب میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی منقول ہے۔ یہ حدیث غریب ہے۔
SayyidinaAbu SaeedKhudri reported that Allahs Messenger (SAW) forbade sale of the spoils till they were distributed.
[Ibn e Majah 2196, Ahmed 11377]