جو شخص اپنے غلام کو تمانچہ مارے
راوی: اسحاق بن منصور , ابومغیرہ , اوزاعی , زہری , حمید بن عبدالرحمن , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ مِنْكُمْ فَقَالَ فِي حَلِفِهِ وَاللَّاتِ وَالْعُزَّى فَلْيَقُلْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَمَنْ قَالَ تَعَالَ أُقَامِرْكَ فَلْيَتَصَدَّقْ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو الْمُغِيرَةِ هُوَ الْخَوْلَانِيُّ الْحِمْصِيُّ وَاسْمُهُ عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ الْحَجَّاجِ
اسحاق بن منصور، ابومغیرہ، اوزاعی، زہری، حمید بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے جس نے قسم کھاتے ہوئے لات اور عزی کی قسم کھائی تو اسے چاہیے کہ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، کہے اور اگر کوئی کسی سے کہے کہ آؤ جوا کھیلیں تو اسے صدقہ دینا چاہیے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ابومغرہ خولانی حمصی ہیں ان کا نام عبدالقدوس بن حجاج ہے۔
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) repdrted that Allah’s Messenger (SAW) said, “If anyone of you swears and says, By Laat and Uzza’ then let him say, i (There is no god but Allah). And if anyone invites another to gambling then let him give sadaqah.”
[Bukhari 6650, Muslim 1647]