غیر اللہ کی قسم کھانا حرام ہے ۔
راوی: ہناد , عبدہ , عبیداللہ بن عمر نافع , ابن عمر ما
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَدْرَکَ عُمَرَ وَهُوَ فِي رَکْبٍ وَهُوَ يَحْلِفُ بِأَبِيهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاکُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِکُمْ لِيَحْلِفْ حَالِفٌ بِاللَّهِ أَوْ لِيَسْکُتْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
ہناد، عبدہ، عبیداللہ بن عمر نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ایک قافلے میں باپ کی قسم کھاتے ہوئے پایا تو فرمایا اللہ تعالیٰ تمہیں اپنے آباء کی قسم کھانے سے منع فرماتا ہے اگر کوئی قسم کھانا چاہے تو اللہ ہی کی قسم کھائے ورنہ خاموش رہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Ibn Umar reported that Allah’s Messenger (SAW) overtook Sayyidina Umar(RA) while he was riding his beast and swearing by his father. Allah’s Messenger ‘ said, “Surely Allah has disallowed that you swear by your fathers. If anyone swears then he must swear by Allah, or observe silence.” [Bukhari 6646, Muslim 1646]