نذرغیر معین کے کفارے کے متعلق۔
راوی: احمد بن منیع , ابوبکر بن عیاش , کعب بن علقمہ , ابوالخیر , عقبہ بن عامر
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ مَوْلَی الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ حَدَّثَنِي کَعْبُ بْنُ عَلْقَمَةَ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَفَّارَةُ النَّذْرِ إِذَا لَمْ يُسَمَّ کَفَّارَةُ يَمِينٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ
احمد بن منیع، ابوبکر بن عیاش، کعب بن علقمہ، ابوالخیر، حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ غیر معین نذر کا کفارہ بھی وہی ہے جو قسم کا کفارہ ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔
Sayyidina Uqbah ibn Aamir (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The expiation for an unspecified vow is the same as for an oath.”
[Muslim 1645]