جو چیز آدمی کی ملکیت نہیں اس کی نذر ماننا صحیح نہیں ۔
راوی: احمد بن منیع , اسحاق بن یوسف , ہشام دستوائی , یحیی بن ابوکثیر , ابوقلابہ , ثابت بن ضحاک
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاکِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ عَلَی الْعَبْدِ نَذْرٌ فِيمَا لَا يَمْلِکُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَعِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
احمد بن منیع، اسحاق بن یوسف، ہشام دستوائی، یحیی بن ابوکثیر، ابوقلابہ، حضرت ثابت بن ضحاک کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو چیز انسان کی ملکیت میں نہ ہو اس کی نذر نہیں ہوتی اس باب میں عبداللہ بن عمرو اور عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی احادیث منقول ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Thabit ibnDahhak (RA) reported that the Prophet (SAW) said, ‘There is no vow for a man in what he does not own.”
[Bukhari 6047, Muslim 110]