جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 1574

بچے کے کان میں اذان دینا۔

راوی: حسن بن علی خلال , زہر بن سعد السمان , ابن عون , محمد بن سیرین , عبدالرحمن بن ابوبکرہ اپنے والد

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ سَعْدٍ السَّمَّانُ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ ثُمَّ نَزَلَ فَدَعَا بِکَبْشَيْنِ فَذَبَحَهُمَا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

حسن بن علی خلال، زہر بن سعد السمان، ابن عون، محمد بن سیرین، حضرت عبدالرحمن بن ابوبکرہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیا اور پھر منبر پر تشریف لا کر دو مینڈھے منگوائے اور انہیں ذبح کیا۔ یہ حدیث صحیح ہے۔

Abdur Rahman ibn Abu Bakr reported on the authority of his father that the Prophet delivered a sermon. After that, he descended (from the pulpit) and asked for two goats and slaughtered them. [Muslim 1679]

یہ حدیث شیئر کریں