بچے کے کان میں اذان دینا۔
راوی: سلمہ بن شبیب , ابومغیرہ , عفیر بن معدان , سلیم بن عامر , ابوامامہ
حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ عَنْ عُفَيْرِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ الْأُضْحِيَّةِ الْکَبْشُ وَخَيْرُ الْکَفَنِ الْحُلَّةُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَعُفَيْرُ بْنُ مَعْدَانَ يُضَعَّفُ فِي الْحَدِيثِ
سلمہ بن شبیب، ابومغیرہ، عفیر بن معدان، سلیم بن عامر، حضرت ابوامامہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بہترین قربانی مینڈھے کی قربان ہے اور بہترین کفن حلہ ہے (یعنی ایک تہبند اور ایک چادر قمیص کے علاوہ) یہ حدیث غریب ہے اس لئے کہ عفیر بن معدان ضعیف ہیں۔
Sayyidina Abu Umamah reported that Allah’s Messenger said, “The best sacrifice is the sacrifice of a ram and the best shroud (for the dead) is hullah.
[Ibn e Majah 3130]