عقیقہ
راوی: حسن بن علی عبدالرزاق , ہشام بن حسان , حسان , حفصہ بنت سیرین , رباب سلمان بن عامر ضبی , سلمان بن عامر حفصی
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ عَنْ الرَّبَابِ عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ الْغُلَامِ عَقِيقَةٌ فَأَهْرِيقُوا عَنْهُ دَمًا وَأَمِيطُوا عَنْهُ الْأَذَی
حسن بن علی عبدالرزاق، ہشام بن حسان، حسان، حفصہ بنت سیرین، رباب سلمان بن عامر ضبی، حضرت سلمان بن عامر حفصی سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا ہر لڑکے کے لئے عقیقہ ہے۔ لہذا جانور ذبح کر کے خون بہاؤ اور اسے ہر تکلیف کی چیز سے دور کر دو (یعنی بال وغیرہ منڈا دو)
Sayyidina Salman ibn Aamir Dabbi reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The aqiqah is with every boy. So shed blood (by slaughtering an animal) for him and cast off injury from him (by shaving off hair, etc).’
[Bukhari 5471]