عقیقہ
راوی: یحیی بن خلف , بشر بن مفضل , عبداللہ بن عثمان بن خثیم یوسف بن ماہک
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَکَ أَنَّهُمْ دَخَلُوا عَلَی حَفْصَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَسَأَلُوهَا عَنْ الْعَقِيقَةِ فَأَخْبَرَتْهُمْ أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُمْ عَنْ الْغُلَامِ شَاتَانِ مُکَافِئَتَانِ وَعَنْ الْجَارِيَةِ شَاةٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ وَأُمِّ کُرْزٍ وَبُرَيْدَةَ وَسَمُرَةَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَأَنَسٍ وَسَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عَائِشَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَحَفْصَةُ هِيَ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ الصِّدِّيقِ
یحیی بن خلف، بشر بن مفضل، عبداللہ بن عثمان بن خثیم حضرت یوسف بن ماہک سے روایت ہے کہ ہم حفصہ بنت عبدالرحمن کے ہاں داخل ہوئے اور عقیقہ کے بارے میں پوچھا انہوں نے فرمایا کہ عائشہ نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عقیقے میں لڑکے کی طرف سے ایسی دو بکریاں ذبح کرنے کا حکم دیا جو عمر میں برابر ہوں اور لڑکی کے عقیقے میں ایک بکری ذبح کرنے کا حکم دیا۔ اس باب میں حضرت علی، ام کرز، بریدہ، سمرہ عبداللہ بن عمرو، انس، سلمان بن عامر اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی احادیث منقول ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ اور حضرت حفصہ، حضرت عبدالرحمن بن ابوبکر کی صاحبزادی ہیں۔
Yusuf ibn Mahik reported that they visited Sayyidah Hafsah bint Abdur Rahman and asked her about aqiqah. She said that Sayyidah Ayshah (RA) had informed her that Allah’s Messenger had commanded them to slaughter two sheep for a male new-born and one for a female.
[Ibn e Majah 3163]