زی ناب اور ذی مخلب کی حرمت کے بارے میں ۔
راوی: احمد بن حسن , عبداللہ بن مسلمہ , مالک بن انس , ابن شہاب , ابوادریس خولانی , ابوثعلبہ خشنی
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ کُلِّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ
احمد بن حسن، عبداللہ بن مسلمہ، مالک بن انس، ابن شہاب، ابوادریس خولانی، حضرت ابوثعلبہ خشنی سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ہر کچلی والے درندے کے کھانے سے منع فرمایا۔
Sayyidina Abu Tha’labah Khushari reported that Allah’s Messenger (SAW) forbade every animal with cannine teeth (with which it grabs its prey).
[Ahmed 1775, Bukhari 5530, Muslim 1932]